- Writer: Fereydoun Tonekabon
- Category: Short Stories
- Pages: 112
- Stock: In Stock
- Model: STP-12763
)Iranian Writers Association( ادیبوں کے ہمراہ اظہار رائے کی آزادی کے لیے آپ ہمیشہ پیش پیش رہے ۔ انقلاب 1979ء کے بعد بھی کمیونزم کی طرف جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعت حزب تودہ کی ذیلی ادبی تنظیم شورای نویسندگان و هنرمندان ایران کے پلیٹ فارم سے آپ کی ادبی سرگرمیاں جاری )Council of Writers and Artistes of Iran( رہیں تاہم حکومت وقت کی جانب سے "حزب تودہ کے رہنماؤں کی گرفتاری اور سوشلسٹ رجحان رکھنے والے ادیبوں پر عرصہ حیات تنگ کیے جانے کے باعث کئی دیگر ادیبوں کی طرح آپ بھی ترک وطن پر مجبور ہو گئے ۔
آج کل کولون ( جرمنی ) میں مقیم ہیں
محمد اطہر مسعود فارسی زبان و ادب اور برصغیر کی موسیقی میں گہری علمی و عملی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کی تاحال شائع شدہ کتب میں پربت کے اس پار (فارسی افسانوں کے اردو تراجم ) ، جمال کہانیاں (فارسی افسانوں کے اردو تراجم)، مقالات مسعود (برصغیر کی موسیقی پر تحقیقی مقالات)، نغمۂ قدسی ( واجد علی شاہ کی تالیف صوت المبارک پر امیر مینائی کی تحریر کردہ شرح کا اردو ترجمہ ) ، چندی گڑھ تک (سفرنامه)، ہندوستان کی موسیقی ( پہلی آل انڈیا میوزک کانفرنس 1916ء میں مولانا عبد الحلیم شرر کے کلیدی خطبے کی ترتیب متن مع تعلیقات ) اور برصغیر کی کلاسیکی موسیقی پر رشید ملک کے مضامین کی( Doyens of Subcontinental Music ترتیب و تدوین ) شامل ہیں ۔
Book Attributes | |
Pages | 112 |