اکیسویں صدی کے مینجمٹ چیلنجز
ٹیکنالوجی کی روز افزوں ترقی اورآلات و وسائل کی جدت نے تقریباً ہر ادارے کے کام کی نوعیت کو بالکل بدل کر رکھ دیا ہے۔ اکیسویں صدی میں کاروبار، درسگاہ، ہسپتال یا کوئی بھی ادارہ چلانا آج سے تیس چالیس سال پہلے کی نسبت یکسر مختلف ہے۔ پیٹر ایف ڈرکر کی اس کتاب میں ایسے ہی چی..