
New
-33 %
Tafseer Zia Ul Quran (Complete Set)
- Writer: Pir Muhammad Karam Shah
- Category: Islam
- Parts: 5
- Pages: 3500
- Stock: In Stock
- Model: STP-14259
Rs.8,000
Rs.12,000
تفسیرضیاء اقرآن -
یہ تفسیر قرآن 19 سال کی مسلسل شب و روز سعی سے مکمل ہوئی۔"ضیاءالقرآن" 3500 صفحات اور 5 جلدوں پر مشتمل ہے۔ یہ اپنی متعدد خوبیوں کی بنیاد پر عصر حاضر کی اہم ترین تفسیر قرار دی جاتی ہے۔ بلاشبہ یہ تفسیری ادب میں ایک شان دار اور منفرد اضافہ ہے۔اس تفسیر قرآن کو ہمارے تفسیری ادب و روایت میں اہم ترین تفاسیر کا خلاصہ قرار دیا جا سکتا ہے۔اس میں پیر صاحب نے عام قاری کے فہم کو بھی پیش نظر رکھا ہے اور علماء کے ذوق کی آبیاری بھی کی ہے۔
Book Attributes | |
Parts | 5 |
Pages | 3500 |