کتاب کا عنوان ہے علٰمٰت۔ یہ کتاب کلثوم اسمٰعیل صاحبہ کی مرتب کردہ ہے اور اس کا پیش لفظ بھی انہی کا تحریر کردہ ہے۔ کتاب کو اللہ تعالیٰ کے لئے منسوب کیا گیا ہے جس کی یاد سے دل سکون پاتے ہیں۔
علٰمٰت سے مراد وہ نشانیاں یا رستے ہیں جو انسان کو اس کی حقیقی منزل یعنی اللہ تعالیٰ تک لے کے جاتے ہیں۔ م..