ویسے تو رسول کریم ﷺ کی حیات طیبہ پر بے شمار کام ہوا ہے۔ چند صفحات کی کتابوں سے لے کر ضخیم جلدوں تک اصحابِ ذوق کی تشنگی کو بجھانے کے لیے مواد موجود ہے لیکن جس پہلو کو زیادہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے وہ رسول اللہﷺ کی زندگی کا عملی پہلو ہے جو بلاشبہ ہمارے لیے روشنی کا مینار ہے۔ لہذا سیرت طیبہ کا یہی درخشن..