تنقید کے مختلف اقسام ہیں۔جیسے نفسیاتی تنقید،استقرائی تنقید،تجزیاتی تنقید،عملی تنقید،مارکسی تنقید۔جمالیاتی تنقید اور نظریاتی تنقید وغیرہ جس کے تحت کسی بھی فن پارے کا تنقیدی تجزیہ کیا جاسکتا ہے۔جمالیاتی تنقید ،تنقید کے دیگر دبستانوں سے اس بنا پر ممتاز ہوجاتی ہے کہ اس میں حسن اور حسن کا مطالعہ کو تنقید..