عظمیٰ مسعود کی خود نوشت سوانح "بس یہی داستاں ہماری ہے "یہ داستان نہیں ہے بلکہ ایک طویل جدو جہد کو انھوں نے بلا کم و کاست سپرد قلم کیا ہے ، جس میں غم بھی ہیں خوشیاں بھی ہیں ،امید بھی ہے، یاس بھی ہے کامیابی بھی ہے ،ناکامی بھی ہے ،لیکن ہر سطر آپ کو ایک سوچنے والے اور مسلسل سوچتے رہنے والے ذہن سے آشنا ک..