Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Qadyani Masla - قادیانی مسئلہ اور اس کے مذہبی ، سیاسی اور معاشرتی پہلو

Qadyani Masla - قادیانی مسئلہ اور اس کے مذہبی ، سیاسی اور معاشرتی پہلو
-30 %
Qadyani Masla - قادیانی مسئلہ اور اس کے مذہبی ، سیاسی اور معاشرتی پہلو
Rs.700
Rs.1,000

اس کتاب میں وہ تمام دلائل جمع کر دئیے گئے ہیں جن کی بنا پر ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانیوں کو مسلمانوں سے الگ ایک اقلیت قراردیا جائے۔ اس کے ساتھ ان تمام اعتراضات اور عذرات کا جواب بھی دیا گیا ہے جو اس مطالبے کے خلاف مختلف حلقوں سے پیش کیے جاتے ہیں۔ جمہوری نظام کا یہ مسلم قاعدہ ہے کہ یا تو دلیل سے بات مانو یا دلیل سے منوائو۔ محض طاقت کے بل پر ایک معقول و مدلل بات کو رد کر دینا جمہوریت نہیں ہے۔ اس لیے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک کے آئین ساز حضرات یا تو دلیل سے ہماری بات مانیں یا نہیں تو سامنے آکراپنے وہ دلائل پیش کریں جن کی بنا پر وہ ہماری اس بات کو نہیں مانتے۔ محض اس بھروسے پر کہ مجلس آئین ساز میں انہیں اکثریت حاصل ہے اگر وہ ایک معقول عوامی مطالبے کو بلا دلیل رد کریں گے تو یہ ان کے اپنے ہی حق میں نقصان دہ ہوگا۔ عوامی مطالبہ آخر کار پورا ہو کر ہی رہے گا۔

Book Attributes
Pages 328

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good