Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Quaid Squad - Jinnah Ki Wapsi - قائد اسکواڈ - جناح کی واپسی

Quaid Squad - Jinnah Ki Wapsi - قائد اسکواڈ - جناح کی واپسی
Quaid Squad - Jinnah Ki Wapsi - قائد اسکواڈ - جناح کی واپسی
-25 %
Quaid Squad - Jinnah Ki Wapsi - قائد اسکواڈ - جناح کی واپسی
Quaid Squad - Jinnah Ki Wapsi - قائد اسکواڈ - جناح کی واپسی
Quaid Squad - Jinnah Ki Wapsi - قائد اسکواڈ - جناح کی واپسی
Rs.1,500
Rs.2,000

تصور کیجیے، اگر قائد اعظم واپس پاکستان آجائیں اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھیں تو وہ کیا سوچیں گے، کیا کہیں گے اور اس کے سدھار کے لیے کیا کریں گے؟ ناول قائد اسکواڈ ایسا ہی ایک مثالی منظر نامہ ہے جہاں قائد آج کے پاکستان میں ہمارے ساتھ موجود ہیں اور ایسے بہت سے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جن سے ہم دن رات پریشان رہتے ہیں اور اپنے مستقبل سے مایوس رہتے ہیں۔ "قائد اسکواڈ" ایسے ہی محبان وطن لوگوں کا گروپ ہے جس میں ہم سب شامل ہیں اور اپنے آنی والی نسلوں کو تاریک مستقبل دینے کے بجائے فروزاں اور فرداں مستقبل کی تعمیر کا آغاز کر رہیں ہیں۔

Book Attributes
Pages 256

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good