رابندرناتھ
ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف" گیتانجلی" کا ترجمہ پیش نظر ہے۔گیتانجلی پر
رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔گیتانجلی کی شعری کائنات کا
خمیر موسیقی ،شاعری اور محبت کے ابر نیساں میں گوندھا گیا ہے۔اس میں
استعارات ،علائم ،اشارات کا ئنات ،موسیقی کا ٹھاٹھ اور پریم کا راگ شامل
ہے۔ٹیگ..