میرا داغستان از رسول حمزہ توف-
ایک لازوال محبت اور عشق کی داستان. اپنی بنیاد سے پیار کی کہانی. عموماً
دیکھنے میں آیا ہے کہ ترجمے سے تحریر کا حسن گہنا جاتا ہے مگر اس کتاب کا
ترجمہ اس قدر خوبصورت اور جامع ہے کہ اصل تحریر کی روانی کا تصور ہی
خوابناک ہے. انتہائی خوبصورت انداز ہے اور اتنا دلچسپ کہ..