مصنف:
رینے گوسینی (René Goscinny) 14 اگست 1926ء کو پیرس میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ان کے خاندان نے فرانس سے ارجنٹائن نقل مکانی کی جس کے بعد رینے گوسینی کو بیونس آئیرس کے ایک فرانسیسی سکول میں داخل کروادیا گیا۔ اپنے سکول کے بارے میں وہ کہتے ہیں، ’’میں کلاس کا مسخرہ ہوا کرتا تھا لیکن چونکہ پڑھائی میں ب..