رفعت عباس کا ناول نمک کا جیون گھر
یہ ایک گھمیبر اور منفرد ناول ہے۔ یہ کسی ایک انسان اور اسکے معاشرے کی کہانی نہیں ہے۔ یہ اُس وقت سے لے کر جب سے انسان نے اس دنیا میں آنکھ کھولی ہے اور اب انسان جس مقام پر ہے یہ تب تک کی کہانی ہے۔ انسان کے زمین پر بسنے کی داستان سے لیکر اکیسویں صدی تک کے سفر میں انس..