ہمارے معاشرے میں جنس اور جنسیت جیسے موضوعات پر مکالمہ تو دور، بات کرنے
کے لیے بھی کافی دلیری کی ضرورت ہے اور سعید ابراہیم کی جرات دیکھئے کہ
انہوں نے اس نازک اور بہت ہی اہم موضوع پر تین سو صفحے کی کتاب لکھ ڈالی۔
اس کے ایک ایک لفظ نے اس پیچیدہ مسئلے کو سیر حاصل طریقے سے اجاگر کیا ہے۔
سعید ابرا..