- Writer: Khalid Latif
- Category: Travelogue (Safarnama)
- Pages: 147
- Stock: In Stock
- Model: STP-12515
سفرنامہ ابن فضلان احمد ابن فضلان صاحب علم و فضل شخص تھے۔ وہ اس وفد میں شامل تھے جسے921 ء میں عباسی خلیفہ مقتدرباللہ نے وسطی ایشیامیں بلغار کے ملک میں بھیجا تھا۔ یہ سفارت بلغاریہ کے نومسلم بادشاہ المش بن یطوار کی درخواست پر بھیجی گئی تھی۔
ابن فضلان نے اس سفرنامے میں نارمن اور روسیوں کا ذکر کیا ہے، جس کی وجہ سے اس سفرنامے کے کئی مغربی زبانوں میں تراجم کئے گئے۔ یاجوج ماجوج کے دیوہیکل شخص کا تذکرہ بھی ہے، جس کا قد 12 زرع تھا۔ خزر سلطنت کا ذکر ہے جس کا بادشاہ خاقان کہلاتا تھا،جو یہودی تھا۔کیا پٹھان یہودی النسل ہیں۔اس بارے میں مصنف نے تزکرہ کیا ہے۔ کتاب کے مترجم خالد لطیف صاحب پرانے صحافی ہونے کے ناطے ترجمے کے فن میں ماہر ہیں۔بہت سلیس ترجمہ ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ قدیم سفرناموں میں دنیا میں اہم ترجمہ مانا جاتا ہے۔یہ آپ کو اپنے ساتھ اس زمانے میں لے جا کے اس وقت کے معاشروں کو بخوبی دکھاتا ہے۔
Book Attributes | |
Pages | 147 |