Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Safarnama Arz ul Quran - سفرنامہ ارض القرآن

Safarnama Arz ul Quran - سفرنامہ ارض القرآن
Safarnama Arz ul Quran - سفرنامہ ارض القرآن
Safarnama Arz ul Quran - سفرنامہ ارض القرآن
Safarnama Arz ul Quran - سفرنامہ ارض القرآن
-30 %

Rs.1,400
Rs.2,000

مولانا مودودی نے اپنے ذہن میں سرزمین عرب کے سفر کا وسیع نقشہ بنایا اور طے کیا کہ نہ صرف حرمین شریفین کی زیارت کی جائے بلکہ نجد، حجاز، شرق، اردن۔ ف۔ل۔س۔طن۔ شام اور مصر کے بھی ان تمام آثار قدیم کو دیکھا جائے جن کا ذکر قرآن مجید میں اور سیرت کی کتابوں میں آیا ہے ۔ یہ روداد سفر لکھنے کی سعادت مولانا کے ساتھ جانے والے ساتھی کی محنت و کاوش کی وجہ سے منظر عام پر آیا جس میں انہوں نے مولانا کے سفر کی داستان و حالات و واقعات اور مولانا کے بیان قلمنبد کیے ہیں۔

کتاب کی مختصر فہرست:
لاہور سے کراچی ۔۔ کراچی سے بحرین۔۔ مسقد ۔ دبئی اور ام سعید۔۔ بحرین۔ ظہران خبر اور دمام۔۔ راس تنورہ ۔ گورنر سے ملاقات اور شاہی مہمان۔ سفر ریاض۔ شیخ عبدالعزیز بن باز۔ نجدی ضیافت۔ علماء کی سادگی ۔ شیخ عبداللہ بن خمس۔۔ سعودی حکومت کی عنایات۔ جد ہ میں۔۔ جدہ سے مکہ معظمہ ۔۔ خطیب حرم سے ملاقات۔ ۔ آثار کی زیارت۔۔۔ مکہ سے طائف۔۔ ظائف کے آثار۔۔ جدہ سے مدینہ منورہ ۔۔ مسجد ضرار۔ مسجد فتح۔ مدینہ منورہ سے عقبہ ۔۔ اردون و ف۔لس۔طین۔ عمان ۔ شاہ حسین سے ملاقات۔ القدس کی طرف۔ عمان واپسی۔ شام و مصر۔۔ قاہرہ ۔ جامع ازہر۔ قاہرہ ریڈیو کے لیے انٹرویو۔۔ نخلستان۔۔۔ روشن جھاڑی ۔ جبل موسی پر۔۔ سامری کا گوسالہ ۔ پھر دمشق میں ۔ کویت۔ ۔

Book Attributes
Pages 228

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good