Safina-e-Gham-e-Dil
- Writer: Quratulain Haider
- Category: Novels
- Pages: 255
- Stock: In Stock
- Model: STP-893
- ISBN: 969-35-0338-4
Rs.600
اس ناول میں تقسیمِ ہند کے بعد کے نامساعد اور بدلتے حالات میں انسان کی بے سمتی اور مذہبی عدم رواداری کو موضوع بنایا گیا ہے۔
ناول کا عنوان فیض احمد فیض کے اس شعر سے مستعار لیا گیا ہے۔
کہیں تو ہوگا شبِ سست موج کا ساحل
کہیں تو جا کے رکے گا سفینہء غمِ دل
Book Attributes | |
Pages | 255 |