Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sami Arbi Tareekh Say Chand Haqaiq - سامی عربی تاریخ سے چند حقائق

Sami Arbi Tareekh Say Chand Haqaiq - سامی عربی تاریخ سے چند حقائق
-25 %
Sami Arbi Tareekh Say Chand Haqaiq - سامی عربی تاریخ سے چند حقائق
  • Category: History Books 
  • Pages: 114
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11573
Rs.450
Rs.600

ڈاکٹر اسماعیل احمد ادہم مصر کے علمی و ادبی حلقوں کی ایک معروف شخصیت تھے۔ بنیادی طور پر وہ ریاضیات اور طبیعیات کے عالم تھے، اور ہر دو مضامین میں ڈاکٹریٹ کی دگری کے حامل۔مصر کے بعض ادبی مجلوں کی ادارت اور تنقیدی مطالعہ جات کے علاوہ تاریخ اور مذہبیات بھی ان کا موضوع تحقیق رہے۔مشرق و مغرب کی آٹھ عالمی زبانوں ( عربی، ترکی، فارسی، جرمن ، روسی ، اطالوی، انگریزی اور فرانسیسی ) میں مہارت رکھنے کے باعث ان کی دست رس میں وہ مطبوعہ اور مخطوطہ علمی ذخائر بھی تھے جو دیگر لوگوں کی نظر سے اوجھل رہے۔ اس لحاظ سے وہ اپنے معاصرین مین نمایاں حیثیت کے حامل تھے ۔ زیر نظر کتاب میں ان کے مجموعے کے تیسری جلد بعنوان: قضایا و مناقشات سے لیے گئے ہیں، جو 1986 میں شائع ہوئی۔

مضامین کی تفصیل یہ ہے:

1۔ عربوں کا علم الانساب : ایک تجزیاتی مطالعہ

2۔ واقعہ عالم الفیل اور رسول اسلامﷺ کی ولادت

3۔ قدیم دور میں اسرائیلیوں اور عربوں کے تعلقات

4۔ محمد حسین ہیکل کی کتاب محمدﷺ پر نقد و تبصرہ

کتاب عرب اور بنی اسرائیل کی تاریخ سے شغف رکھنے والوں کے لیے اہم کتاب ہے۔

Book Attributes
Pages 114

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good