سرمد کا بیانیہ اُن کے انفرادی تخلیقی تجربے کی دین ہے، اِس لیے اِس پر صرف اور صرف اُن کی اپنی مُہر ثبت ہے، وہ راشد، میرا جی، فیض یا مجید امجد جیسے شاعر نہیں ہیں بلکہ وہ ہوبہو سرمد صہبائی جیسے شاعر ہیں۔ نہ اُنھوں نے کسی سے اثر قبول کیا اور نہ اُن سے کسی نے اثر قبول کیا۔ اُن سے اثر قبول کرنا تقریباً نا..