Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Main Khushal Salesman Kesy Bana? - میں خوشحال سیلز مین کیسے بنا؟

Main Khushal Salesman Kesy Bana? - میں خوشحال سیلز مین کیسے بنا؟
-17 %
Main Khushal Salesman Kesy Bana? - میں خوشحال سیلز مین کیسے بنا؟
Rs.500
Rs.600

فرینک بیچگر نے پینسلوانیا کے ایک بہت غریب گھرانے میں آنکھ کھولی اور غربت کی وجہ سے تعلیم نہ حاصل کر سکے۔ بچپن سے ہی اُنہیں بیس بال کھلاڑی بننے کا جنون تھا او ر پھر وہ ریاست فلاڈیلفیا کے ایک نامور کھلاڑی بن بھی گئے لیکن ایک میچ کھیلتے ہوئے اُن کا بازوشل ہو گیا اور اُنہیں ٹیم سے نکال دیا گیا۔تعلیم اور ہنر نہ ہونے کی وجہ سے مجبوراً پہلے وہ فرنیچر کی ایک دکان پر اور پھر ایک لائف انشورنس کمپنی میں کام کرنے لگے ۔ابتداً وہ لائف پالیسیز بیچنے میں بالکل ناکام رہے لیکن پھر اپنی ناکامیوں سے سیکھ کر بتدریج کامیاب ہونے لگے اور چند سالوں میں ہی اُن کا شمار امریکہ کے کامیاب اور امیر ترین لائف انشورنس سیلز پرسنز میں ہونے لگا۔ اِس کاروبار میں اپنے ذاتی تجربات و مشاہدات کو بنیاد بنا کر اُنہوں نے لائف انشورنس سیلنگ پر کتابیں بھی لکھیں اور اِن موضوعات پر معروف نفسیات دان ڈیل کارنیگی کے ساتھ مل کر پورے ملک میں لاتعداد سیلز ٹریننگ پروگرامز بھی منعقد کرائے۔ موجودہ کتاب"How I Multiplied My Income & Happiness In Selling" لائف انشورنس انڈسٹری سے وابستہ ہر سیلز ایجنٹ کی کامیابی کی ضمانت ہے اور اِس کتاب کا دُنیا کی ہر بڑی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اُردو زبان میںاِس کیریئر ساز اور بیسٹ سیلر کتاب کا ترجمہ بعنوان ـــ’’میں خوشحال سیلز مین کیسے بنا‘‘ محترم صغیر احمد نے نہایت خوش اسلوبی سے کیا ہے۔

Book Attributes
Pages 236

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good