1950ء میں جب ایک بتیس سالہ ایرانی شخص نے میٹ لائف نیویارک میں لائف انشورنس سیلزکام کے لیے درخواست دی تو ڈسٹرکٹ سیلز منیجر میکس شائولاس نے کہا: ’’اوہ خُدا ! یہ توصحیح طرح سے انگلش بھی نہیں بول سکتا۔ شاید یہ ایرانی نوجوان نیو یار ک سٹی یہاں بجلی میٹرز پڑھنے کا کام تو کر سکے لیکن لائف انشورنس بیچنا اِس..
کسی بھی انسان کی شخصیت ہی ہے جو کسی دوسرے انسان کو اُسکے اچھے یا بُرے ہونے کا پتا دیتی ہے۔ موجودہ دور میں شخصیت کو بطور مکمل موضوع کے پڑھا اور پڑھایا جاتا ہے۔ زیرِ نظر کتاب میں شخصیت سازی کے ان تمام سنہرے اصولوں سے قاری کو روشناس کراگیا ہے جنہیں اپنا کر وہ نہ صرف اپنی شخصیت کو خوشگوار بنائیےگا بلکہ ..
آئن سٹائن کہتا ہے کہ استاد کااعلیٰ ترین فن یہ ہے کہ وہ بچے میں علم سے محبت اور اس کی تخلیقی صلاحیت کو جگائے۔
یہ بات ایک واضح حقیقت ہے کہ پرورش صرف تعلیم کا نام نہیں بلکہ اس میں تربیت کاہونا بھی بے حد ضرور ی ہے۔تربیت کی بدولت ہی انسان عام سے خاص بنتا ہے اوراگر تربیت نہ ہوتوپھر انسان ایک بھٹکا ہوا ..
ذہانت اور یادداشت میں اضافہ کیسے کریں!
بچوں کی تعلیمی کارکردگی کیسے بہتر کی جائے!
زندگی میں نظم و ضبط کس طرح پیدا کیا جائے اور عادتیں کس طرح تبدیل کی جائیں؟
بچوں کی ذہانت بڑھانے کے حوالے سے بہترین کتاب " تربیت ذہین بچے کی (اپنے بچوں کو ذہین بنائیں)
مصنف: محمد زبیر ، وجیہہ زبیر
25 ذہنی مشقیں ..
ابرمسلسل ، رحمت کی وہ بارش جوتمام کائنات کو سیراب کررہی ہے اور روئے زمین کی شادابی بھی اسی سے قائم ہے۔
قاسم علی شاہ کی نئی کتاب جس میں شخصی تعمیر کے اصولوں کو بیان کیا گیا ہے۔عشق الٰہی سے لبریز باتیں کی گئیں ہیں ۔اطمینان و سکون حاصل کرنے کےراز اور پروفیشنل زندگی میں کامیاب ہونے کےکارآمد گر بتائے گ..
نمرہ احمد کی کتاب : ہوم گرل
کیسا ہو اگر آپ کی امی اچانک حیران رہ جائیں صاف ستھرا کمرا، سمٹی ہوئی الماری، چمکتا فرش دیکھ کر. اور یہ سب سال میں ایک دفعہ نہ ہو بلکہ ہمیشہ آپ کا کمرہ ایسا ہو۔اور آہستہ آہستہ پورا گھر امی کے کہے بغیر ایسا لگنے لگے. سوچنے میں کیسا فینٹیسی ورلڈ جیسالگتا ہے ....لیکن یہ سب..
ایڈ ورڈ ڈِی بونو دورِ حاضر کے چوٹی کے مصنّفین میں سے ایک ہیں۔ وہ ذہن کو سوچنے کی تربیت دینے میں خاص شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی تعلیمی قابلیت اور اپنے فن میں مہارت کسی تحسین و تعریف کی محتاج نہیں۔ دُنیا بھر میں انہیں لیکچرز کے لیے بلایا جاتا ہے۔ ذہنِ انسانی کی مفکرانہ اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ..
تخلیقی سوچ کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے اپنےذہن کی نئے سرے سے آرائش کریں- اور مزید دل کش شخصیت کے مالک بن جائیں -ایڈورڈ ڈی بونو Edward de Bono کی کتاب How to Have A Beautiful Mind کا اُردو ترجمہخوبصورت ذہن How to Have A Beautiful Mindمترجم: لائبہ خاننظر ثانی: شاہد حمید..
اکیسویں صدی میں کامیابی کے لیے چھ قدرتی تمغے -ایڈورڈ ڈی بونو Edward de Bono کی کتاب The Six Value Medals کا اُردو ترجمہپر اثر لوگوں کی چھ عادات The Six Value Medalsمترجم: محمد حامد رانانظر ثانی: شہزاد نیر..