-30 %
Set of 3 Books of Edward De Bono
- Writer: Edward De Bono
- Category: Self Motivation
- Parts: 3 Books
- Pages: 216+288+223
- Stock: In Stock
- Model: STP-2075
Rs.1,400
Rs.2,000
ایڈ ورڈ ڈِی بونو دورِ حاضر کے چوٹی کے مصنّفین میں سے ایک ہیں۔ وہ ذہن کو سوچنے کی تربیت دینے میں خاص شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی تعلیمی قابلیت اور اپنے فن میں مہارت کسی تحسین و تعریف کی محتاج نہیں۔ دُنیا بھر میں انہیں لیکچرز کے لیے بلایا جاتا ہے۔ ذہنِ انسانی کی مفکرانہ اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ڈاکٹر ڈی بونو نے عملی اور سادہ طریقے دریافت کیے ہیں۔
3 کتابوں کا سیٹ | قیمت 2000 روپے
رعایتی آفر 1400 روپے -
1️⃣ سوچ کے نرالے ڈھنگ | Six Thinking Hats مترجم: شہزاد نیر | نظر ثانی: قاسم علی شاہ قیمت 700 روپے
2️⃣ پُراثر لوگوں کی چھ عادات | The Six Value Medals مترجم :محمد حامد رانا | نظرثانی: شہزاد نیر قیمت: 600 روپے
3️⃣ خوبصورت ذہن | How to have a Beautiful Mind
مترجم: لائبہ خان | نظرثانی: شاہد حمید
قیمت 700 روپے
Book Attributes | |
Parts | 3 Books |
Pages | 216+288+223 |