’’سات جنم‘‘ نے مجھے تو خاصا متاثر کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس یقین سے بندھا
ہوا ہوں کہ جادوئی حقیقت نگاری کا منبع دراصل ہمارے قصّے کہانیاں اور
داستانیں ہیں۔ یہ طرزِ نگارش ہم نے کہیں سے مستعار نہیں لیا۔ نغمی صاحب نے
واقعی جادو بھری حقیقت نگاری کو نہایت اعلیٰ سطح پر برتا ہے۔ خاص طور پر
ببول کے درخ..