ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالوں کو توضیحی جائزہشگفتہ گمی لودھی نے بیک وقت اردو، پنجابی اور انگریزی ادب کے میدان میں ایک ممتاز مقام حاصل کیا ہے ۔ اُن کے ادبی سفر کی ابتدا ان کے والد سلیم خان گلی کے زیر سایہ ہوئی جنھوں نے اپنی بیٹی کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ اُن کی والدہ نے بھی اُن کی ادبی..