اردو کے مایہ ناز شاعر جون ایلیا کی منفرد سوانح عمری ان کی بھتیجی شاعرہ شاہانہ رئیس امروہی کے قلم سے۔
چچا جون جون ایلیا کی ایک منفرد سوانح ہے جسے "شاہانہ رئیس ایلیا" نے تصنیف کیا ہے۔ شاہانہ جو کہ جون ایلیا کی بھتیجی ہیں، نے اس کتاب میں جون ایلیا کو مخاطب کر کے اپنی تحریر کا آغاز کیا ہے جیسے ان..