Writer: Shahid Siddiqui
’’آسماں در آسماں‘‘ کی پہلی خوبی، اس کی انفرادیت ہے۔ دوسری یہ کہ اسے ڈاکٹر شاہد صدیقی نے قلم بند کیا ہے۔ ادق اور پیچیدہ موضوعات پر رَواں رَواں، سادہ و شگفتہ اندازِ بیاں میں انھیں کمال حاصل ہے۔ ’’آسماں در آسماں‘‘ میں شامل نام وراں نے مجبوری اور بے دلی سے ہجرت کی تھی۔ ہندوستان جاکے آباد ہوگئے۔ بہت..
Rs.1,400 Rs.1,995
Writer: Shahid Siddiqui
داستانوں کی داستاں، یوں تو زیرِ نظر کتاب ایک سفر نامہ ہے لیکن
لطفِ بیاں نے اسے کیسا دل کَش و دل آرا، علم انگیز، خیال پرور، تخلیقی قسم
کی دستاویز بنا دیا ہے۔ لگتا ہے، قاری بھی تین برّ ِاعظموں کے عروس البلاد
شہروں ٹورنٹو، دُبئی اور مانچسٹر کی درس گاہوں، عجائب گھروں، ریستورانوں،
گلیوں ا..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Shahid Siddiqui
ڈاکٹر شاہد صدیقی پاکستان کے ممتاز ماہرِ تعلیم ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں
سے تواتر سے پاکستان میں تعلیم کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقی مضامین لکھ رہے
ہیں۔ زیرِ نظر کتاب اپنی نوعیت کی منفرد دستاویز ہے جس میں مصنف نے پاکستان
کے حوالے سے اکیسویں صدی کے تعلیمی چیلنجز کا جا ئزہ لیا ہے اور اس حوالے
سے قا..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Shahid Siddiqui
پوٹھوہار قدیم تاریخ کے دامن میں ایک ایسا جھلملاتا خطہ ہے جس کی چمک دمک کو زمانے کا اُلٹ پھیر بھی کم نہ کر سکا۔ یہ اونچے نیچے ٹیلوں، سرسبز کھیتوں، شاداب درختوں اور آزاد ہواؤں کا دل رُبا خطہ ہے جہاں ہر موڑ پر تاریخ کے نیلم ومرجان بکھرے ہوئے ہیں۔ میں پوٹھوہار کی انھی سحر انگیز ہواؤں میں پیدا ہوا، یہیں..
Rs.1,100 Rs.1,500
Showing 1 to 8 of 8 (1 Pages)