سب رنگ کہانياں تراجم کے مشہورِ عالم سلسلے کی کڑی ہے جو فکشن کے دل
داده قارئين کے دل و دماغ پر ايک انوکھا نقش جماچکی ہے اور جس کی کاميابی
کا سہرا ہمارے دوست شکيل عادل زاده کے سر سجتا ہے۔ اِس نے صرف فکشن کے قاری
ہی کو اپنا گرويده نہيں بنايا ہے بلکہ ہمارے افسانہ نگاروں کو بھی بيرون
ملکی افسانوں..

اُردو صحافت اور ادب کی تاریخ میں شکیل عادل زادہ کا نقش دائمی ہے۔ آسانی سے زمانہ جسے مٹا نہ سکے گا۔ سہولت سے گردشِ لیل و نہار جسے بھلا نہ سکے گی۔ شکیل عادل زادہ نے داستان آرائی کے فن سے محبت کی، اُردو زبان سے اور حُسنِ بیان سے۔ ظاہر اور باطن میں ایک مہذّب آدمی ہی مستقل یہ قرینہ اختیار کر سکتا ہے۔ ..
زیر نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی کہانیوں کی تیسری جلد ہے اور بھی جلدیں زیر ترتیب ہیں، سو احوالِ درون و زبوں کی گُل افشانی کے مواقع آتے رہیں گے۔..
زیر نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی کہانیوں کی دوسری جلد ہے اور بھی جلدیں زیر ترتیب ہیں، سو احوالِ درون و زبوں کی گُل افشانی کے مواقع آتے رہیں گے۔..
زیر نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی کہانیوں کی پہلی جلد ہے اور بھی جلدیں زیر ترتیب ہیں، سو احوالِ درون و زبوں کی گُل افشانی کے مواقع آتے رہیں گے۔ عام ایک شکوہ تھا کہ پرانے شمارے آسانی سے نہیں ملتے اور فرمایش تھی، کیوں نہ سب رنگ کی تحریریں کتابی صورت میں شائع کردی جائیں۔ طے یہ ہوا کہ پہ..