Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Shehr Labe Darya - شہر لب دریا

Shehr Labe Darya - شہر لب دریا
-40 %
Shehr Labe Darya - شہر لب دریا
Rs.900
Rs.1,500

اس عہد میں جب کہ ملک ایک بستی اور دنیا ایک بڑے شہر کی حیثیت اختیار کرتی جارہی ہے دریائے چناب کے کنارے آباد ایک چھوٹے سے شہر چنیوٹ کی کہانی ماضی کے بھنور میں تنکے کی طرح گھوم رہی ہے! ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے کمال ہنر مندی سے اپنے سادپ سلیس اور رواں دواں اندازِ بیان کے ساتھ قاری کو اس گرداب سے نکال کر آزادی سے پہلے کی فضاؤں میں اتار دیا ہے۔ امجد ثاقب نے شہر شناسی کی متروک صنف کو نئی آن بان کے ساتھ حیاتِ نو عطا کی ہے۔ یہ ایک ایسا مبارک اقدام ہے کہ دل سے بے ساختہ ان کے لیے دعائیں نکلتی ہیں۔ اشفاق احمد ا’’شہر لب دریا‘‘ اگرچہ چنیوٹ کے ماضی کا تذکرہ ہے لیکن حقیقت میں اس میں برصغیر میں مسلمانوں کے شان دار ماضی کی جھلک موجود ہے ڈاکٹر امجد ثاقب لائق مبارک باد ہیں کہ انھوں نے جوکام کیا ہے وہ ایک منفر دتحقیقی کاوش ہے۔

Book Attributes
Pages 283

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good