یادوں کے خزانوں اور بے وطنی کے افسانوں سے غزلیں اور نظمیں کشید کرنے والا شیر از راج۔ بے لاگ شاعری تو اپنے وطن میں بھی بے وطن ہوتی ہے اور پر دیس میں بھی بے وطن ۔ صرف اس وجہ سے کہ شاعری تزئین آرزو ہے۔ ماضی کی خوشگوار اور ناگوار یادوں سے دوچار، حال کی بساط پر نئی چالیں چلتی ہوئی، مستقبل میں کسی نوائے ن..