کافی عرصے بعد اردو ادب کی کوئی اچھی کتاب پڑھی. کتاب افسانوں اور ایک ناولٹ پر مشتمل۔ ایک بات جو ان تمام افسانوں اور ناولٹ میں مشترک ہے وہ یہ کہ مرکزی کردار اپنے ماضی کے واقعات بیان کرتا ہے اور اکثر دیار غیر میں گزری مشکلات کا ذکر ہے - شروع میں ایک افسانہ سمجھنے کے لئے ٣ بار پڑھنا پڑھا جس کی وجہ سے ک..