ہاجرہ مسرور اردو افسانے کا ایک بڑا نام ہے۔ جسے کوئی بھی نقاد نظر انداز نہیں کر سکتا۔ ہاجرہ نے اردو افسانے کو اعتبار اور وقار عطا کیا۔ انھوں نے متوسط اور نچلے طبقے کی زندگیوں کے دکھوں، غموں اور مسئلوں کو اُجاگر کیا۔ معصوم اور الہڑ لڑکیوں کے سینے میں جنم لینے والے خاموش جذبات کو زبان عطا کی۔ فن کی تحر..