ساؤ کے آدم خور
کرنل جان ہنری پیٹرسن کی شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ، افشین افضل کے قلم سے۔ انگریزی کتاب کے پہلے ایڈیشن میں شامل تمام تصاویر کے ہمراہ۔..
آج کی نوجوان نسل مبارک باد کی مستحق ہے کہ ہمارے وقتوں کے گھسے
پٹے محبت و رومان اور ظالمانہ سماجی رویوں کے غل غپاڑوں سے باہر نکل آئی
ہے۔ بدلتے وقت کے نئے چیلنجوں نے موضوعات کا ایک جہان اس کے سامنے کھڑا
کردیا ہے جس سے نبٹتے ہوئے وہ اس کے ساتھ پورا انصاف کر رہی ہے۔ دُعا عظیمی
کے افسانوں..
سب رنگ کہانياں تراجم کے مشہورِ عالم سلسلے کی کڑی ہے جو فکشن کے دل
داده قارئين کے دل و دماغ پر ايک انوکھا نقش جماچکی ہے اور جس کی کاميابی
کا سہرا ہمارے دوست شکيل عادل زاده کے سر سجتا ہے۔ اِس نے صرف فکشن کے قاری
ہی کو اپنا گرويده نہيں بنايا ہے بلکہ ہمارے افسانہ نگاروں کو بھی بيرون
ملکی افسانوں..