دی سیکنڈ سیکس شائع ہونے کے فوراً بعد ہی زبردست ردعمل سامنے آیا۔ سیمون دی بووا اپنی یاد داشت میں لکھتی ہے کہ 1949ء میں اِس کتاب نے ایک جنسی سکینڈل شروع کر دیا۔ ’’مجھے تسکین نہ پانے والی، ٹھنڈی، شہوانیت زدہ، لیزبیئن، سو مرتبہ حمل گرانے والی، حتیٰ کہ بن بیاہی ماں وغیرہ سب کچھ کہا گیا۔‘‘ ابتدائی امریکی..