سر جیمز جارج فریزر ایک مشہور صاحب طرز نثر نگار ہیں۔ ان کی نثر بہت اعلیٰ درجے کی ہے۔ شاخ زریں کی مقبولیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس میں نہ صرف ایک مشہور عالم کی پچاس سال کی محنت کا نچوڑ ہے بلکہ خالص ادبی نقطہ نظر سے اس میں ایک دل لبھا لینے والی چاشنی اور رنگینی ہے۔شاخ زرّیں کا موجودہ فکر پر جو اثر ہو..