Writer: Sohail Waraich
افوج پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی زندگی میں معاشرے کے دیگر تمام طبقات کی نسبت نہ صرف بہت زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہے بلکہ بتدریج بہت طاقتور ہوچکی ہے۔ پاکستان کی کوئی بھی تاریخ، فوج کی سوچ اور فکر کے جائزے کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی، فوج کی نظریاتی اور سیاسی سوچ کا محور اس کی قیادت یعنی جرنیل رہے..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Sohail Waraich
نواز شریف اور شہبار شریف کے نئے انکشا فاتنواز شریف کی کہانی ان کی زبانیاس کے ساتھ ساتھ جنرل ضیاء الدین کا پہلا انٹرویو بھی کتاب میں شامل ہے-..
Rs.1,200 Rs.1,600
Writer: Sohail Waraich
نواز شریف
: وزارت عظمٰی سے نااہلی تک کی چونکا دینے والی داستان..
Rs.1,000 Rs.1,200
Writer: Sohail Waraich
لطیفہ تو کافی پرانا ہے مگر کردار اور واقعات نئے ہیں۔ ایک سکھ سردار مے نوشی کرتے کرتے اتنے ماہر ہو گئے کہ وہ شراب سونگھ کر یا اس کا ذائقہ چکھ کر بتا دیتے تھے کہ یہ کونسی شراب ہے، اس کا نام کیا ہے اور برانڈ کون سا ہے۔ دوست احباب تو سب ان کی مہارت کو مانتے تھے مگر ایک مہمان نے انہیں چیلنج کر دیا۔ مہمان..
Rs.1,300 Rs.1,600
Writer: Sohail Waraich
قوم پرستوں سے انٹرویوز پر مبنی کتاب" چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟" دراصل پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے صوبائی خودمختاری کے متعلق ہے- اس کتاب میں ملک کے تمام اہم قوم پرستوں سے صوبائی خودمختاری،آئین اور ان کی شکایات کے علاوہ ان کی شخصیات کے حوالے سے بھی سوالات شامل ہیں-اس کے علاوہ ایک تعارفی خاکہ بھی ..
Rs.900 Rs.1,200
Showing 1 to 8 of 8 (1 Pages)