-25 %
Sultan Or Khan - سلطان اور خان
- Writer: Aslam Rahi MA
- Category: Novels
- Pages: 496
- Stock: In Stock
- Model: STP-2463
Rs.900
Rs.1,200
سلطان اور خان عثمانی ترکوں کا پہلا حکمران تھا جس نے نہ صرف پورے اناطولیہ میں ترکوں کی حکومت قائم کی بلکہ بڑے بڑے یور پی سور ماؤں کو اپنے سامنے زیر کیا وہ حقیقی معنوں میں عثمانی سلطنت کا بانی قرار دیا جا تا ہے- دور دراز کی سر زمینوں کے ترک اس کی فتوحات کا سن کر اس کے لشکر میں شامل ہونا فخر خیال کرتے تھے۔
اس نے اپنے لشکر کو اعلی پیمانے پر منظم کیا اپنے نام کا سکہ جاری کیا۔ اس کے آباؤ اجداد گلہ بانوں کے ایک گروہ کی صورت میں اناطولیہ کے میدانوں میں داخل ہوئےتھے ۔ سلطان اور خان آندھی اور طوفان کی طرح حرکت میں آیا کہ اناطولیہ کےمیدانوں کے شہر بروصہ، نائسیا اور نائیکومیڈیا کو فتح کرتا چلا گیا۔
Book Attributes | |
Pages | 496 |
Tags:
History Novel