
-30 %
Sunehri Makriyan - سنہرے مکڑیاں
- Writer: Maqbool Jahangir
- Category: Short Stories
- Pages: 222
- Stock: In Stock
- Model: STP-14076
Rs.700
Rs.1,000
مقبول جہانگیر کو اپنے قارئین سے بچھڑے برسوں بیت چکے ہیں لیکن ان کی تحریریں آج بھی نا صرف پڑھی جاتی ہیں بلکہ انھیں پذیرائی بھی حاصل ہے ۔ مقبول جہانگیر نے جو کچھ بھی لکھا اُسے امر کر دیا۔ ان کے قلم میں جادو تھا ۔ وہ جس موضوع پر لکھتے تھے اپنے قاری کو کبھی مایوس نہیں کرتے تھے ۔ یہ کتابیں ہر دور میں مقبول رہیں ۔ ایڈونچر، ہارر اور سسپنس کے دیوانے قارئین کے لیے ان کی کتابیں کسی خزانے سے کم نہیں ہیں ۔
Book Attributes | |
Pages | 222 |