Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sunnat Ki Aaini Hesiyat - سنت کی آئینی حیثیت

Sunnat Ki Aaini Hesiyat - سنت کی آئینی حیثیت
-25 %
Sunnat Ki Aaini Hesiyat - سنت کی آئینی حیثیت
Rs.600
Rs.800
اس کتاب کے بارے میں ہمارا کچھ کہنا تحصیل حاصل ہے۔ ماہنامہ ترجمان القرآن کے خا ص نمبر (منصبِ رسالت نمبر) کو اندرون وبیرونِ ملک کے ہر طبقۂ خیال سے تعلق رکھنے والے حضرات، وکلا، ادبا، عالمانِ دین، مصنّفین اور صحافیوں نے خراجِ تحسین پیش کیا ہے، اس سے ہر پڑھا لکھا شخص واقف ہے۔ سید مودودیؒ نے جس شان دار طریقے سے سُنّت نبویﷺ کی مدافعت کی ہے اور اسے جس واضح اور مُنَقَّح شکل میں پیش کیا ہے، موجودہ زمانے میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ دین اسلام میں حدیث کی اہمیت اور ضرورت کو واضح اور اجاگر کرنے اور منکرین حدیث کو منہ توڑ جواب دینے والی، اس معرکہ آرا تالیف کی اشاعت پر ہم اللہ تعالیٰ کے حضورسپاس شکر بجا لاتے ہیں۔ ہمیں اُمید ہے کہ حامیانِ سُنّتِ نبویﷺ اور شائقینِ علم قرآن و سنت اس کی وہی قدر فرمائیں گے جس کی یہ عظیم تالیف مستحق ہے۔
Book Attributes
Pages 344

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good