بیسویں صدی کے عظیم ادیب و مفکر کے عہد آفریں تنقیدی مضامین---ایک شاعر تو کئی زمانوں میں بیک وقت جی سکتا ہے، کہ اس کا تخلیقی تجربہ ، وقت کی معروف عملی تقسیم کو پاٹ کر، سابقہ اور آئندہ لمحوں کو لمحہِ موجود میں زندہ محسوس کر لیتا ہے، لیکن کیا نقاد بھی ایسا کرتا ہے یا کر سکتا ہے؟ ایک علمی سرگرمی کے طور پ..