ادبِ لطیف میں افسانہ ’’مائے نی میں کنوں آکھاں‘‘ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ کیا ہی شاہکار طویل، مختصر افسانہ ہے۔ یہ غالباً موجودہ دَور کا بہترین افسانہ ہے۔ اِس افسانے میں انسانی نفسیات کا بغور مشاہدہ اور مطالعہ، حقیقی مسرّت کی جستجو اور اُسے پانے کا اضطراب، آپ کی عالمی ادب پر گہری نظر کا غماز ہے۔ افسانے م..