- Writer: Prof. Attique Ullah
- Category: Urdu Adab
- Parts: 10
- Pages: 4384
- Stock: In Stock
- Model: STP-11136
- ISBN: 978-969-562-600-9
تنقید کے مختلف اقسام ہیں۔جیسے نفسیاتی تنقید،استقرائی تنقید،تجزیاتی تنقید،عملی تنقید،مارکسی تنقید۔جمالیاتی تنقید اور نظریاتی تنقید وغیرہ جس کے تحت کسی بھی فن پارے کا تنقیدی تجزیہ کیا جاسکتا ہے۔جمالیاتی تنقید ،تنقید کے دیگر دبستانوں سے اس بنا پر ممتاز ہوجاتی ہے کہ اس میں حسن اور حسن کا مطالعہ کو تنقید کی اساس ہی نہیں تصور کیا جاتا ہے بلکہ ان کے علاوہ اور کسی چیز کو تسلیم ہی نہیں کیا جاتا۔اسی لئے تو جمالیاتی نقاد ادبی تخلیقات میں حسن اور دلکشی پیدا کرنے والے خصائص کے تجزیہ اور مطالعہ کو اولین اور اساسی اہمیت دیتا ہے۔پیش نظر کتاب بعنوان "تنقید کی جمالیات "میں جمالیاتی تنقید کے اصول و ضوابط بتاتے ہوئے ،مختلف دبستانوں کے تحت جمالیاتی تنقید کا تجزیہ کیا ہے۔ کتاب کو پروفیسر عتیق اللہ نے مرتب کیا ہے۔ جس میں اعلی درجے کے نقادوں کے مضامیں شامل ہیں۔
تنقید کی جمالیات | پروفیسر عتیق اللہ
دس جلدوں پر مشتمل مکمل سیٹ
تنقید کی جمالیات | سیریز | 10 جلدیں | 4384 صفحات
جلد 1 | 416 صفحات | تنقید کی اصطلاح، بنیادی، متعلقات
جلد 2 | 432 صفحات | مغربی شعریات : مراحل و مدارج
جلد 3 | 544 صفحات | مشرقی شعریات اور اُردو تنقید کا ارتقا
جلد 4 | 408 صفحات | مارکسیت، نومارکسیت، ترقی پسندی
جلد 5 | 432 صفحات | جدیدیت، مابعدجدیدیت
جلد 6 | 408 صفحات | ساختیات، پسِ ساختیات
جلد 7 | 416 صفحات | رحجانات و تحریکات
جلد 8 | 432 صفحات | تصورات
جلد 9 | 416 صفحات | ادب و تنقید کے مسائل
جلد 10 | 480 صفحات | اضافی تنقید، ادبی اصناف کا تنقیدی مطالعہ
Book Attributes | |
Parts | 10 |
Pages | 4384 |