Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Tareekh Adab Urdu (Complete Set) - تاریخ ادب اردو - مکمل سیٹ

-24 %

Rs.14,500
Rs.19,000

تاریخ ادب اُردو(جلد اوّل)
تاریخ ادب کی یہ پہلی جلد ہے جو آغاز سے لیکر 1750ء تک قدیم اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔
یہ کتاب اردو ادب کے طالب علم کے لیے ایک اہم ماخذ اور سرمایہ ہے۔
یہ کتاب بہت مقبول ہوئی اور اس کے قاری بھی بہت زیادہ ہیں۔

تاریخ ادب اردو(جلددوم)
تاریخ ادب اُردو کی جلد دوم کو پڑھنے والوں کی آسانی کی خاطر دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
زیر نظر دور کا بنیادی سنہ ہجری ہے، لیکن آج کے پڑھنے والوں کی سہولت کے لیے عیسوی سنین بھی ساتھ دے دیے ہیں۔
پڑھنے والوں کی آسانی کے لیے سارے حواشی بھی ہر باب کے آخر میں جمع کردیے گئے ہیں۔

تاریخ ادب اردو(جلدسوم)
تاریخ ادب کی چوتھی جلد انیسویں صدی کے نصف آخر کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔

انیسویں صدی کا نصف آخر برعظیم کی تاریخ کا فیصلہ کُن دور تھا، مسلمان انگریز قابضین سے نجات کے خواہاں تھے۔
اس جلد میں مصنف نے قاری کو مختلف ادوار کی بہتر تفہیم کے لیے چار فصلیں اور کئی ابواب قائم کیے ہیں۔

تاریخ ادب اردو (جلد چہارم)

Book Attributes
Parts 4 Parts

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good