-25 %
Tareekh Ki Tashkel e Nu - تاریخ کی تشکیل نو
- Writer: Dr. Mubarak Ali
- Category: History Books
- Pages: 230
- Stock: In Stock
- Model: STP-11768
- ISBN: 978-969-9147-14-2
Rs.600
Rs.800
چونکہ انسانی سماج بدلتا رہتا ہے۔ اس لئے تاریخ نویسی بھی اس کے ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے اور واقعات کو نئے حالات کی روشنی میں پیش کرتی ہے۔ تاریخ نویسی واقعات کو بیان کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ ان کا تجزیہ کرنا، تنقیدی جائزہ لیتا اور ان کو نئے معنی اور مفہوم دیتا ہے۔ اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ تاریخ کی تشکیل میں جو نئے نظریات آئے ہیں ان کو پیش کیا جائے ۔
Book Attributes | |
Pages | 230 |