1970میں گنگا نامی بھارتی جہاز اغوا کر کے پاکستان لایا گیا تھا- جو مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنانے کی ابتدا تھی۔ اسے False Flag آپریشن کہتے ہیں۔ RAW نے ایسے کئی false flagآپریشن کئے۔ جن کی زریعے پاکستان، سری لنکا، نیپال، مالدیپ میں گھنائونے مقاصد حاصل کئے۔ طارق اسمٰعیل ساگرنے اپنی کتاب " گنگا سے پلو..