بند گلی میں شام ایک ایسے لکھنے والے کی یادداشتوں پر مبنی تحریر ہے ، جنہوں نے اپنی افتاد طبع کے سبب خود کو شعر و ادب کے وقتی ہنگاموں سے ہمیشہ دور رکھا ، مگر اپنی تخلیقات کی بدولت اردو ادب کے قاری اور ناقد کو اپنی موجودگی کا برابر احساس دلاتے رہے۔ یاد نگاری ایک طرح سے خود کو آواز دینا ہے یا پھر گزرے ہ..