Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Teesra Sanati Inqalab - تیسرا صنعتی انقلاب

Teesra Sanati Inqalab - تیسرا صنعتی انقلاب
-22 %
Teesra Sanati Inqalab - تیسرا صنعتی انقلاب
  • Category: History Books 
  • Pages: 392
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-13026
Rs.700
Rs.900

تیسرا صنعتی انقلاب : جیریمی رفکن ، ترجمہ پروفیسر ظفر علی خان
(متوازی توانائی کس طرح انرجی، معیشت اور دنیا کو تبدیل کررہی ہے)
جیریمی رفکن کا ماننا ہے کہ پچھلے صنعتی انقلابات اس وقت رونما ہوئے جب نئی توانائی اور ٹیکنالوجی سامنے آئیں۔ تیسرا انقلاب، ہم جس کے ابتدائی مراحل میں ہیں، انٹرنیٹ اور قابل تجدید توانائی کی وجہ سے رونما ہو رہا ہے۔ اس انقلاب کے 5 ستون ہیں۔ اس کتاب میں جیریمی رفکن نے تیسرے صنعتی انقلاب کے خدوخال اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ جیریمی رفکن اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ کس طرح انٹرنیٹ ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی ایک طاقتور "تیسرا صنعتی انقلاب" پیدا کرنے کے لیے ضم ہو رہے ہیں۔

Book Attributes
Pages 392

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good