Sold Out
Lok Punjab - لوک پنجاب
- Writer: Mazhar Ul Islam
- Category: Travelogue (Safarnama)
- Pages: 306
- Stock: Sold Out
- Model: STP-1660
- ISBN: 978-969-37-0582-9
Rs.800
مظہرالا سلام کی کتاب " لوک پنجاب " فیلڈ ریسرچ کی کتاب ہے- جس کا مواد گاؤں گاؤں اور جگہ جگہ گھوم کر اکٹھا کیا گیا ہے- اس میں پنجاب کے لوگوں کا رہن سہن، لوک گیت،اکھان،بولیاں، کہاوتیں،بجھارتیں اور لوک کہانیوں کےعلاوہ صوفی بزرگوں کے واقعات اور میلوں کے بارے میں معلومات جمع کی گئی ہیں جو کہ ہماری لوک ریت ہے -
مصنف نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ رانجھے کے راستوں پر اس کے قدموں کے نشانوں کا پیچھا کیا ہے- روہی کی ریت چھانی ہے- روحانی بزگوں کے مزاروں پر حاضری دی ہے اور سوہنی کے چناب کے کناروں پر سفر کر کے کو ریت کو جمع کر کے اس کا تجزیہ کیا ہے-
Book Attributes | |
Pages | 306 |