Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sher Darya - شیر دریا

Sher Darya - شیر دریا
Sher Darya - شیر دریا
Rs.1,200

اب کے قصہ دریائے سندھ کا ہے۔

تبت والے کہتے ہیں کہ یہ دریا شیر کے منہ سے نکلتا ہے اس لیے انہوں نے اسے شیر دریا کا نام دیا ہے-اس میں کمال دریا کا نہیں، اس شیر کا ہے جس نے اپنے قبیلے کی روایت توڑ کر کوئی نعمت نگلی نہیں، اگلی ہے-

لیکن جیسے جیسے یہ دریا آگے بڑھتا ہے کہیں نگلنے کی کہانیاں کثرت سے سننے میں آتی ہیں اور کہیں جبرا اگلوائے جانے کی-

حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب دریا کی کہانی نہیں، اس کے کنارے بسنے والوں کی ہزار داستان ہے۔ کہیں یہ دریا دکھ دیتا ہے، کہیں سکھ بانٹتا ہے اور کہیں سکھ چھینتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اس کے کنارے پروان چڑھنے والی تہذیبیں کھبی کی کھنڈر ہو چکی ہیں۔ اب تہذیب، تمدن، ترقی اورخوشحالی کے دھارے کہیں اور بہتے ہیں اور ہمارا یہ دریا کہیں اور ۔

رضا علی عابدی کا بہترین سفرنامہ " شیر دریا "

Book Attributes
Pages 312

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good