Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Tum Say Hain Rungh Sary - تم سے ہیں رنگ سارے

-15 %

Rs.5,100
Rs.6,000

“تم سے ہیں رنگ سارے” مختلف ادوار میں لکھی گئی شاعری کا مجموعہ ہے جو سیدہ فرحت شیریں کی فنی قابلیت کی عکاس ہے۔ میں نے اس سے پہلے انکی شاعری کبھی نہیں پڑھی لیکن مجھے خوشی ہے کہ انہھں پڑھنے کا موقع ملا۔ اس کتاب کو لے کر میرا پہلا تاثر یہ تھا کہ اس میں زیادہ تر عورتوں اور feminism پر بات ہوگی جو کہ غلط ثابت ہوا۔ میرے لیے یہ بات حیران کن رہی کہ زندگی کے تقریباً 24 سال امریکہ گزارنے کے باوجود فرحت شیریں کی شاعری میں نہ صرف انکی اپنے وطن سے محبت پڑھنے کو ملی بلکہ لاہور اور پاکستان میں ہونے والے تازہ سانحات کا ذکر بھی ہے۔

Book Attributes
Pages 400

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good