-38 %
Unchas Din - انچاس دن
- Writer: Amrita Pritam
- Category: Novels
- Pages: 248
- Stock: In Stock
- Model: STP-2436
- ISBN: 978-969-662-355-7
Rs.500
Rs.800
’’یہ ادیب لوگ بھی تو دھرتی کے خدا ہوتے ہیں، قلم اُٹھایا تو اپنے افسانوں میں جیسا جی میں آیا کسی کی قسمت لکھ ڈالی ۔‘‘
’’کوئی زندگی کا وارث نہیں، سب جگہ لوگ موت کے وارث ہیں۔‘‘
’’آدمی دوستی کرے تو چاند سورج سے جو اور کچھ نہیں تو وقت پر آ تو جاتے ہیں۔ آدمیوں کا کیا بھروسہ۔‘‘
’’جیسے دو آدمی مل کر چلتے ہیں، خطرے سے محفوظ رہنے کے لیے، اسی طرح مذہبوں کو بھی مل کر چلنا چاہیے، خطرے سے بچنے کے لیے۔‘‘
کتاب: اُنچاس دن (ناول)
مصنفہ: امرتا پریتم
Book Attributes | |
Pages | 248 |